حیدرآباد۔15دسمبر(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی سے تعلق رکھنے والے تروپتی
کے رکن اسمبلی وینکٹ رمنا آج دم توڑ گئے۔ چنانچہ وہ کئی دن سے قلب کے مرض
سے علیل تھے اور وہ چینائی کے اپولو ہاسپٹل میں زیر علاج تھے کہ آج انکی
موت واقع ہوگئی۔ وہ عام انتخابات کے موقع پر 40ہزار وٹوں کی اکثریت سے
کامیابی حاصل کی۔